June 17, 2025 9:58 AM

printer

FIH ہاکی پرو لیگ میں آج لندن میں بھارتی خواتین ٹیم کا سامنا ارجنٹینا سے ہوگا۔

FIH پرو ہاکی لیگ میں آج لندن میں Lee Valley ہاکی اور ٹینس سینٹر میں بھارتی خواتین ٹیم کا سامنا ارجنٹینا سے ہوگا۔ آسٹریلیا کے خلاف معمولی فرق سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم عالمی نمبر دو ارجنٹینا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہے گی۔

اب تک کا پہلا ہاکی انڈیا ماسٹرس کپ 2025 خواتین کَل سے چنئی میں شروع ہوگا۔ دس روزہ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ آئندہ 27 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔ کَل افتتاحی میچ میں صبح 6 بجے ہماچل پردیش اور مہاراشٹر کا مقابلہ ہوگا۔ٍx

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔