February 24, 2025 9:34 AM | HOCKEY-FIH

printer

FIH ہاکی پرو لیگ میں، بھارت کی مردوں کی ٹیم یہ چاہے گی کہ اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھا جائے، کیونکہ وہ آج اور کل اپنے اگلے میچوں میں، انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔

FIH ہاکی پرو لیگ میں، بھارت کی مردوں کی ٹیم یہ چاہے گی کہ اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھا جائے، کیونکہ وہ آج اور کل اپنے اگلے میچوں میں، انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔ دونوں میچز شام ساڑھے سات بجے اُڈیشہ میں بھوبنیشور کے کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

دوسری جانب بھارت کی خواتین ٹیم آج اور کل اسی مقام پر موجودہ چیمپئن نیدرلینڈ کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔