ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2025 9:27 AM | Hockey

printer

FIH ہاکی پرولیگ میں، بھارتی مَردوں اور خواتین کی ٹیمیں آج مقابلہ کریں گی۔

FIH ہاکی پرولیگ میں، بھارتی مَردوں اور خواتین کی ٹیمیں آج مقابلہ کریں گی۔ بھارتی ٹیم کو ایک فیصلہ کن صورتحال کا سامنا ہے، کیونکہ وہ بلجیم کے Antwerp میں آسٹریلیا سے مقابلے کیلئے تیار ہے۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم اپنے چار میچوں میں ہار کے سلسلے کو ختم کرنے ارادے سے میدان میں اترے گی۔

اِدھر خواتین کی ہاکی ٹیم لیگ کے دوسرے اور آخری مرحلے کا آغاز کرنے کیلئے تیار ہے، جس کا سامنا یوروپی لیگ میں آسٹریلیا، ارجنٹینا، بلجیم اور چین سے ہوگا۔ خواتین ہاکی ٹیم کا مقابلہ لندن میں آسٹریلیا کی ٹیم سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں