FIDE خواتین ورلڈ کپ چمپئن گرانڈ ماسٹر دِیویا دیشمکھ کو آئندہ FIDE عالمی کپ-2025 کیلئے وائلڈ کارڈ عطا کیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ 31 اکتوبر سے گوا میں ہوگا۔ دِیویا کو وائلڈ کارڈ اِنٹری ملنے سے یہ عالمی کپ مقابلہ مزید دلچسپ ہوجائے گا، کیونکہ اس میں ملک کے ریکارڈ 21 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ بھارتی دستے کی قیادت عالمی چمپئن ڈی گوکیش کریں گے۔×
Site Admin | September 23, 2025 9:51 AM
FIDE خواتین ورلڈ کپ چمپئن گرانڈ ماسٹر دِیویا دیشمکھ کو آئندہ FIDE عالمی کپ-2025 کیلئے وائلڈ کارڈ عطا کیا گیا ہے۔
