ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2025 9:08 AM | World Richest Person

printer

Elon Musk اب دنیا کی امیر ترین شخصیت نہیں رہے، اُن کی جگہ Oracle کے شریک بانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ساتھی Larry Ellison دنیا کے  سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔

Elon Musk اب دنیا کی امیر ترین شخصیت نہیں رہے، اُن کی جگہ Oracle کے شریک بانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ساتھی Larry Ellison دنیا کے  سب سے امیر شخص بن گئے ہیں۔ Bloomberg کے  ارب پتیوں سے متعلق اشاریہ کے مطابق، Larry Ellison کی کُل دولت، ایلون مسک کی 385 ارب ڈالرز سے تجاوز کرتے ہوئے، 393 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

ڈیٹا بیس سافٹ وئیر کمپنی – Oracle کی جانب سے اپنے Cloud انفرا اسٹرکچر کاروبار اور مصنوعی ذہانت – AI سے متعلق سمجھوتوں کے بارے میں، اپنے سرمایہ کاروں کو آئندہ کے لیے حیرت انگیز طور پر امید افزا منظر پیش کرنے کے بعد، کمپنی کے شیئرس میں 40 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔×