Czechia میں جاری باوقار Ostrava Golden Spike 2025 ایتھلیٹکس مقابلے میں آج رات موجودہ عالمی چمپئن نیرج چوپڑہ اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ وہ کافی عرصے کے بعد کھیل میں واپس آئے ہیں۔Golden Spike 2023 اور 2024 میں بھی نیرج چوپڑہ کو کھیلنا تھا، تاہم وہ دونوں موقعوں پر زخمی ہونے کے سبب کھیل نہیں سکے تھے۔ Golden Spike کا یہ 64 واں ایڈیشن ہے۔ عالمی ایتھلیٹکس Continental Tour گولڈ سیریز کا حصہ ہے اور یہ ڈائمنڈ لیگ کے باہر سب سے باوقار عالمی ایتھلیٹکس مقابلہ ہے۔ 1961 سے یہ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔×
Site Admin | June 24, 2025 10:25 AM | ATHLETICS-NEERAJ CHOPRA
Czechia میں جاری باوقار Ostrava Golden Spike 2025 ایتھلیٹکس مقابلے میں آج رات موجودہ عالمی چمپئن نیرج چوپڑہ اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔