May 13, 2025 2:41 PM

printer

 CBSE نے اِس سال کے دسویں اور بارہویں کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن CBSE نے بارہویں اور دسویں کلاس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اِس سال 88 اعشاریہ تین نو فیصد طلباء پاس ہوئے ہیں۔ یہ تعداد پچھلے سال پاس ہونے والے طلباء سے صفر اعشاریہ چار ایک فیصد زیادہ ہے۔ لڑکیاں ایک بار پھر لڑکوں سے پانچ اعشاریہ نو چار فیصد زیادہ پاس ہوئی ہیں۔ Transgender طلباء نے 100 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ دسویں کلاس میں 94 اعشاریہ چھ چھ فیصد طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے۔

آکاشوانی سے بات چیت میں CBSE کے امتحانات کے کنٹرولر Sanyam Bhardwaj نے بتایا کہ…..

SB – Sanyam Bhardwaj

اِس سال کُل 23 لاکھ 71 ہزار 939 طلباء نے امتحانات دیئے تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔