July 12, 2025 9:54 AM
23
کرکٹ میں، بھارت نے لارڈس ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف، اپنے دوسرے دن کا کھیل تین وکٹ کے نقصان پر 141 رن پر ختم کیا۔
کرکٹ میں، لندن کے لارڈس میں جاری اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آج بھارت اپنی پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف تین وکٹ پر 145 رن کے گزشتہ کل کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ بھارت وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم فی الحال 242 رن سے پیچھے ہے...