کھیل

July 16, 2025 2:53 PM

views 16

جاپان اوپن بیڈمنٹن میں بھارت کی مہم کی شروعات آج ٹوکیو میں اچھی رہی۔

جاپان اوپن بیڈمنٹن میں بھارت کی مہم کی شروعات آج ٹوکیو میں اچھی رہی۔ مردوں کے ڈبلز کی جوڑی میں سَتوِک سائی راج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی اور سنگلز میں لکشیہ سین نے دوسرے راؤنڈ میں اپنا اپنا میچ جیت لیا ہے۔ عالمی نمبر 15 کی جوڑی ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے جنوبی کوریا کے کھلاڑی Ka...

July 16, 2025 3:11 PM

views 30

بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے Southampton کے مقام پر Rose Bowl میں آج سے شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔

بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے Southampton کے مقام پر Rose Bowl میں آج سے شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔ میچ شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ اس میچ کو اس سال کے آخر میں ملک میں ہونے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے عالمی کپ کے ل...

July 16, 2025 9:44 AM

views 28

ہاکی کی بھارتی کھلاڑی دِپیکا نے Polygras Magic Skill Award 2024-25 حاصل کیا ہے۔

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی Deepika نے، FIH پرو لیگ میں، نیدرلینڈ کے خلاف شاندار گول کرنے  کے لیے Poligras Magic Skill Award 2024-25 حاصل کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ہاکی میں انفرادی طور پر شاندار کارکردگی کے لیے دیا جاتا ہے۔ ایوارڈ دینے کا فیصلہ 4 سے 13 جولائی کے دوران عالمی سطح پر شائقین کے ووٹ سے ک...

July 16, 2025 9:43 AM

views 20

شطرنج میں بھارت کیR. Vaishali, Harika Dronavalli, Koneru Humpy اور Divya Deshmukh آج جارجیا کے Batumi میں خواتین کے FIDE عالمی کپ کے چوتھے راؤنڈ میں اپنی حریف کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلہ کریں گی۔

شطرنج میں بھارت کیR. Vaishali, Harika Dronavalli, Koneru Humpy اور Divya Deshmukh آج جارجیا کے Batumi میں خواتین کے FIDE عالمی کپ کے چوتھے راؤنڈ میں اپنی حریف کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلہ کریں گی۔ اس کا مقصد بھارتی کھلاڑیوں کو کوارٹر فائنل میں جگہ بنانا ہے۔ حالانکہ Vantika Agarwal واحد بھارتی شطرنج کھلاڑ...

July 16, 2025 9:41 AM

views 30

بھارت کی 20 سال سے کم عمر کی خواتین فٹ بال ٹیم آج تاشقند کے Do’stlik اسٹیڈیم میں ازبیکستان کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری دوستانہ میچ کھیلیں گی۔

بھارت کی 20 سال سے کم عمر کی خواتین فٹ بال ٹیم آج تاشقند کے Do'stlik اسٹیڈیم میں ازبیکستان کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری دوستانہ میچ کھیلیں گی۔ میچ بھارت وقت کے مطابق شام ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ پیر کو پہلے دوستانہ میچ میں بھارت اور ازبیکستان کے درمیان میچ ایک-ایک گول سے برابر ہو گیا تھا۔ دونوں ہی ٹی...

July 15, 2025 2:35 PM

views 21

شطرنج میں۔بھارت کی چار کھلاڑی FIDE خواتین عالمی کپ کے پِری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ئی ہیں

شطرنج میں بھارت کی آر ویشالی اور Harika Dronavalli، جارجیا کے Batumi میں FIDE خواتین عالمی کپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے تیسرے راؤنڈ کے میچوں میں Tie-Breaks میں کامیابی حاصل کی۔ یہ دونوں کھلاڑی اگلے راؤنڈ میں اپنی ہم وطن کھلاڑیوں Koneru Humpy اور دِویا دیشمکھ کے ساتھ شامل ہوں گی۔...

July 15, 2025 10:26 AM

views 31

کرکٹ میں، انگلینڈ نے اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی میں بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میں 22 رن سے شکست دے کر دو-ایک کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

کرکٹ میں کل رات لارڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کے ذریعہ دیئے گئے 193 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے بھارتی ٹیم170  رن پر ہی آل آؤٹ ہوگئی۔ رویندر جڈیجہ نے بغیر آؤٹ ہوئے 61 رن بنائے۔انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر اور بین اسٹوکس نے تین-تین وکٹ لئے۔ بین اسٹوکس کو میچ...

July 14, 2025 9:48 PM

views 20

لارڈس ٹیسٹ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

کرکٹ میں، لندن میں لارڈس کے مقام پر اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو انگلینڈ کے سامنے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 193 رن کیلئے کھیلتے ہوئے بھارتی ٹیم صرف 170 رن ہی بنا سکی۔ چوتھے دن میزبان ٹیم 192 رن بناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔ اس سے پہلے بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 387 رن بنائے تھے، جب...

July 14, 2025 2:43 PM

views 18

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تحت تیسرے ٹیسٹ میچ کے آج آخری دن بھارت کو جیت کیلئے 135 رن درکار ہیں۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے تحت لارڈس میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے آج آخری دن بھارت کو انگلینڈ پر جیت حاصل کرنے کیلئے 135 رن درکار ہیں۔ بھارت کو جیت کیلئے 193 رن کا نشانہ ملا تھا اور کَل کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے چار وکٹ پر 58 رن بنالئے تھے۔ کل چوتھے دن کا کھیل ختم ...

July 14, 2025 9:36 AM

views 26

یانِک Sinner نے دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن خطاب جیت لیا ہے۔

ومبلڈن ٹینس میں عالمی نمبر ایک یانِک Sinner نے مردوں کے سنگلز کا اپنا پہلا ومبلڈن خطاب جیت لیا ہے۔ کل رات لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے فائنل میں Sinner نے دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ایک دلچسپ مقابلے میں چار-چھ، چھ-چار، چھ-چار اور چھ-چار سے ہرا دیا۔ اس طرح Sinner ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔