July 20, 2025 9:28 AM
18
فٹبال میں، پنجاب کے امرتسر میں ڈاکٹر بی سی Roy ٹرافی 2025-26 کے لئے جونیئر بوئز نیشنل فٹبال چیمئن شپ کل سے شروع ہوگی۔
فٹبال میں، پنجاب کے امرتسر میں ڈاکٹر بی سی Roy ٹرافی 2025-26 کے لئے جونیئر بوئز نیشنل فٹبال چیمئن شپ کل سے شروع ہوگی۔ اس کا افتتاحی میچ SFS فٹبال اسٹیڈیم میں تینگانہ اور گوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ دس روزہ طویل اس ٹورنالمنٹ میں 16 ریاستے اور مرکز کے زیر انتظام عل...