علاقائی خبریں

April 16, 2025 2:55 PM

views 20

دلی میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے IGI کو 2024 میں دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں نواں مقام دیا گیا ہے۔

دلی میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے IGI کو 2024 میں دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں نواں مقام دیا گیا ہے۔ اس ہوائی اڈے پر سات کروڑ 78 لاکھ مسافروں کی آمد و رفت رہی۔ مسافروں کی یہ آمد و رفت 2023 کے مقابلے 7 اعشاریہ آٹھ فیصد زیادہ اور 2019 کے مقابلے 13 اعشاریہ چھ فیصد زیادہ رہی۔ اس طرح اس ہو...

April 16, 2025 2:54 PM

views 17

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے، مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے میں تشدد کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے، مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے میں تشدد کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ NCW کی چیئر پرسن وجے راحت کر کی قیادت میں یہ چار رکنی کمیٹی مرشد آباد ضلع میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گی تاکہ مقامی متاثرین اور اُن کے کنبوں سے بات چیت کی جاسکے۔ یہ ٹیم ڈسٹرکٹ ضلع م...

April 16, 2025 9:30 AM

views 23

دلّی حکومت نے قومی راجدھانی میں، بہت زیادہ فیس اور والدین اور طلبا کو حراساں کیے جانے کی شکایتوں کے پیش نظر سبھی اسکولوں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

دلّی حکومت نے قومی راجدھانی میں، بہت زیادہ فیس اور والدین اور طلبا کو حراساں کیے جانے کی شکایتوں کے پیش نظر سبھی اسکولوں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ کل نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ کسی بھی اسکول کو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ اساتذہ یا کسی بھی بچے کو اسکول سے...

April 16, 2025 9:26 AM

views 20

مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمت نامے پر کل ممبئی میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس، نائب وزراء اعلیٰ ایکناتھ شنڈے اور اجیت پوار کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ سمجھوتے کے تحت ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی...

April 16, 2025 9:25 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون میں اس سال جون سے ستمبر تک موسم کی بارش معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون میں اس سال جون سے ستمبر تک موسم کی بارش معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر Mrutyunjay مہاپاترا نے یہ بات کل نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ارضیاتی سائنسز کی وزارت ...

April 16, 2025 9:24 AM

views 17

جموں و کشمیر میں تاریخی مغل روڈ، جو شدید برفباری کے سبب 3 مہینے سے زیادہ عرصے سے بند تھا، کل ٹریفک کے لیے پھر سے کھول دیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں تاریخی مغل روڈ، جو شدید برفباری کے سبب 3 مہینے سے زیادہ عرصے سے بند تھا، کل ٹریفک کے لیے پھر سے کھول دیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ 84 کلو میٹر طویل راستہ، جموں کشمیر خطّے میں راجوری اور پنچھ کے ساتھ ساتھ شمالی کشمیر میں شوپیاں ضلعے سے جڑتا ہے۔ پنچھ سے کشمیر تک روزانہ ص...

April 15, 2025 9:33 PM

views 19

دلّی سرکار نے قومی راجدھانی میں تمام اسکولوں کو نوٹس جاری کئے ہیں

دلّی سرکار نے قومی راجدھانی میں تمام اسکولوں کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ یہ نوٹس فیس میں بہت زیادہ اضافے اور والدین اور طالب علموں کو ہراساں کرنے کی شکایتوں پر کئے گئے ہیں۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتانے آج کہاکہ ریاستی سرکاراِس طرح کی کوئی بھی کارروائی برداشت نہی...

April 15, 2025 9:31 PM

views 15

آکاشوانی حیدرآباد کیندر کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا آغاز آج تیسرے پہر ہوگیا

آکاشوانی حیدرآباد کیندر کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا آغاز آج تیسرے پہر ہوگیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آکاشوانی اور نیوز سروسز ڈویژن ڈاکٹر Pragya Paliwal Gaur نے اِس یادگاری لمحے کو منانے کیلئے ورچوئل طور پر Pylon کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر آکاشوانی حیدرآباد کے عہدیداران اور عملے سے خطاب کرتے...

April 15, 2025 9:28 PM

views 16

محکمۂ موسمیات نے جون سے ستمبر تک جنوب مغربی مانسون کی بارش، معمول سے زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ اِس سال جون سے ستمبر تک، جنوب مغربی مانسون کی سیزن کی بارش معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ یہ بات IMD کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر Mrutyunjay Mohapatra نے آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہی۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں وزارت کے آراضی...

April 15, 2025 10:01 AM

views 15

ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔

ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔ اس لیے ہر سال 15 اپریل کو ہماچل ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اِس سال، ریاستی سطح کی اہم تقریب Killar میں منعقد کی جا رہی ہے، جو کہ Chamba ضلع میں واقع دور دراز اور قبائلی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔