July 15, 2025 9:25 PM
16
اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ ضلعے میں ایک گاڑی کے دریا میں گِر جانے سے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
اُتراکھنڈ میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم 8 افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جب ایک مسافر گاڑی ندی میں جاگری۔ یہ حادثہ آج شام پتھوڑا گڑھ ضلعے کے مُوانی علاقے میں تھال- پتھوڑا گڑھ روڈ پر پیش آیا۔ حادثے میں تین افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ ونود گِری گوسوامی نے...