July 5, 2024 2:44 PM
وزیرصحت جے پی نڈا نے کہا ہے کہ بھارت میں، زچہ بچہ کے زندہ رہنے کے امکانات میں، عالمی اوسط رفتار کے مقابلے بہت زیادہ تیزی آئی ہے
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ بھارت نے زچہ بچہ کے زندہ رہنے کے امکانات میں، عالمی اوسط کے مقابلے کافی زیادہ تیزرفتاری سے بہتری کی ہے۔ جنیوا ...