December 15, 2024 10:11 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ جناب مودی نے کل کانفرنس کی صدارت کی۔ یہ تین روزہ کانفرنس گزشتہ جمعے کو شرو...