December 16, 2024 9:47 PM
سن1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی جیت کی یاد میں آج ملک بھر میں وجے دِوَس منایا گیا۔
سن 1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی فتح کو یاد کرتے ہوئے، آج وجئے دِوس کے موقع پر ملک اپنے شہیدوں کو یاد کررہا ہے۔ اس جنگ کے خاتمے پر مشرقی پاکستان، بنگلہ دیش کی حیثیت...