December 18, 2024 2:42 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پر رائے زنی پر پارلیمنٹ میں شور وغل کا سلسلہ جاری،اپوزیشن پارٹیوں نے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا
اپوزیشن کی جانب سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی توہین کے الزامات پر شوروغل کے سبب پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیل...