December 24, 2024 10:18 PM
بھارتی نمبروں سے کی جانے والی جعلی انٹرنیشنل کالز میں 90 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ہے: اطلاعات و نشریات کی وزارت
اطلاعات و نشریات کی وزارت نے کہا ہے کہ اس سال اکتوبر میں کسی موبائل پر آنے والی جعلی کالز کی روک تھام سے متعلق بین الاقوامی نظام کے شروع ہونے کے بعد سے بھارتی نمبروں سے...