January 3, 2025 3:11 PM
وزیر داخلہ امت شاہ نے جزیروں کی ترقی سے متعلق ایجنسی کی میٹنگ کی صدارت کی
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزیروں کی ترقی سے متعلق ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں انڈمان ونکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر دیویندر کمار جوشی، ...