January 6, 2025 9:45 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بھارت- امریکہ اہمیت کی حامل جامع ع...