January 13, 2025 9:44 PM
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے کم سے کم امدادی قیمت پر 13 لاکھ 68 ہزار Quintel سویابین کی خریداری کی ہے
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شِوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے کم سے کم امدادی قیمت پر 13 لاکھ 68 ہزار Quintel سویابین کی خریداری کی ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے خ...