ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

January 17, 2025 9:51 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں بھارت موبیلیٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت موبیلیٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اِس سال کے ایکسپو کا موضوع ہے۔ ”سرحدوں سے پرے: مستقبل کے آٹوموٹ...

January 16, 2025 10:06 PM

حکومت نے مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشن یافتگان کیلئے آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اِس فیصلے سے زندگی کا معیار بہتر ہوگا اور اخراجات کو استحکام ملے گا

حکومت نے مرکزی سرکاری ملازمین اور پنشن یافتگان کیلئے آٹھویں پے کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلّی میں اِس کا اعل...

January 16, 2025 10:03 PM

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے مہارت اور معیار کے باہمی تسلیم جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی پیمانے پر افرادی قوت کی کمی سے نمٹنے میں بھارت کے امکانات کو اجاگر کیا ہے

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے مہارت اور معیار کے باہمی تسلیم جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی پیمانے پر افرادی قوت کی کمی سے نمٹنے میں بھارت کے امکانات کو...

January 16, 2025 10:02 PM

مرکزی کابینہ نے سری ہری کوٹہ میں اِسرو کے ستیش دھون خلائی مرکز میں تیسرا لانچ پیڈ قائم کرنے کی منظوری دی ہے

بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے آج SpaDex مشن کے تحت Chaser اور Target نامی دو سیٹلائٹ کی Docking کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ اِسرو کے ذریعے سودیشی طرز پر تیار ...

January 16, 2025 10:00 PM

سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam نے آج شام راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کئی معاملوں پر تبادلہ خیال کیا

سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam نے آج شام راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کئی معاملوں پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران، بھارت اور سنگاپور کے درمیان جامع ...

January 16, 2025 9:59 PM

چھتیس گڑھ میں جنوبی بستر کے جنگلوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جاری تصادم میں کم از کم 12 ماؤنواز مارے گئے ہیں

چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جاری ایک جھڑپ میں کم از کم 12 ماؤنواز مارے گئے ہیں۔ یہ جھڑپ آج صبح سے تلنگانہ سرحد پر بیجاپور ضلعے میں جنوبی بستر کے جنگلوں میں جاری ...

January 16, 2025 9:58 PM

کیو ایس ورلڈ فیوچر اسکلس انڈیکس نے بھارت کو ڈیجیٹل مہارت کیلئے کناڈا اور جرمنی سے پہلے دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے

کیو ایس ورلڈ فیوچر اسکلس انڈیکس نے بھارت کو ڈیجیٹل مہارت کیلئے کناڈا اور جرمنی سے پہلے دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اِس کام...

January 16, 2025 9:53 PM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے برطانیہ کے وزیر دفاع John Healey کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی اور دفاعی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج برطانیہ کے وزیر دفاع John Healey سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔ دونوں وزراء نے جاری دفاعی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی تعلقات کی رفت...

1 410 411 412 413 414 725