February 4, 2025 10:09 AM
وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ گذشتہ سال دسمبر میں ہوئے امریکی دورے کے بارے میں غلط بیانی کررہے ہیں۔
وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رکنِ پارلیمنٹ راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ اُن کے گذشتہ سال دسمبر میں ہوئے امریکی دورے کے بارے میں جان ب...