February 7, 2025 2:44 PM
بھارتیہ ریزرو بینک نے معیشت کو فروغ دینے کی خاطر تقریباً پانچ سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی کی ہے۔
بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے، معیشت کو فروغ دینے کی خاطر، پچھلے پانچ سال کے دوران آج پہلی بار سود کی شرح میں کمی کی ہے۔ RBI کی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی MPC نے متفقہ طور پر، پ...