February 12, 2025 10:08 PM
ماہی پروری کے وزیر راجیو رنجن سنگھ نے آج نئی دلّی میں 14 ویں ایشین فیشریز اینڈ ایکوا کلچر فورم کا افتتاح کیا
ماہی پروری کے وزیر راجیو رنجن سنگھ نے آج نئی دلّی میں 14 ویں ایشین فیشریز اینڈ ایکوا کلچر فورم AFAF کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ ی...