August 30, 2025 10:22 AM
شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی سربراہانِ مملکت کی کونسل کی 25 ویں میٹنگ کل چین کے شہر Tianjin میں شروع ہوگی۔
شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی سربراہانِ مملکت کی کونسل کی 25 ویں میٹنگ کل چین کے شہر Tianjin میں شروع ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اِس دو روزہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے...