September 9, 2025 9:46 PM
سی پی رادھا کرشنن، ملک کے پندرھویں نائب صدر جمہوریہ ہوں گے
این ڈی اے کے امیدوار اور مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن اگلے نائب صدر جمہوریہ ہوں گے۔ انھوں نے آئی این ڈی آئی اے بلاک کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدر...