کشتی میں Budapest میں جاری Polyak Imre اور Varga Janos میموریل میں بھارتی پہلوانوں نے تین سونے کے، تین چاندی کے اور چار کانسے کے تمغوں سمیت کُل 10 تمغے جیت لیے ہیں۔
60 کلوگرام کے Greco Roman مقابلے میں سُمِت نے چاندی کا تمغہ جیتا اور 55 کلوگرام کے زمرے میں Anil Mor نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔
اِن نتائج سے آئندہ ستمبر میں کروشیا میں ہونے والی کشتی کی عالمی چیمپین شپ میں بھارت کی درجہ بندی کو فروغ ملے گا۔