پنجاب میں حب الوطنی کے پیغام کو عام کرتے ہوئے، سرحدی سکیورٹی فورس BSF نے امرتسر کی مشہور اٹاری – واگھہ مشترکہ چیک پوسٹ اور Fazilka میں Sadki مشترکہ چیک پوسٹ پر کَل شام قومی گیت وندے ماترم کے گانے کا اہتمام کیا۔ BSF جوانوں کے ساتھ ہزاروں افراد نے وندے ماترم گاکر ایک خوشگوار ماحول پیدا کردیا۔ قومی گیت کے 150 ویں سالگرہ کی یاد میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ اِس پروگرام میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خطاب کو بھی براہِ راست نشر کیا گیا۔
Site Admin | November 8, 2025 2:55 PM
BSF نے کَل شام قومی گیت وندے ماترم کے گانے کا اہتمام کیا