ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 9:55 AM | BJP Congress

printer

BJP نے مبینہ طور پر آپریشن سِندور کی اہمیت کو کم کرنے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی پر  نکتہ چینی کی ہے۔

BJP نے مبینہ طور پر آپریشن سِندور کی اہمیت کو کم کرنے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی پر  نکتہ چینی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں BJPکے ممبر پارلیمنٹ سمبت پاترا نے الزام لگایا کہ جناب راہل گاندھی نے آپریشن سِندور، بھارتی فوج اور ملک کی توہین کی ہے۔

بھوپال میں، ایک پروگرام کے دوران کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کی رائے زنی پر ردِّعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب پاترا نے کہا کہ اس طرح کی رائے زنی کسی بھی مہذب سیاستداں، کسی بھی اپوزیشن لیڈر یا کسی بھی سیاستداں کو زیب نہیں دیتی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں