ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 10:12 AM | BJP-ELECTION OFFICER

printer

BJP نے پارٹی کے ریاستی صدور اور قومی کونسل کے ممبروں کے انتخاب کیلئے چناؤ آفیسرز مقرر کیے ہیں۔

BJP نے پارٹی کے ریاستی صدور اور قومی کونسل کے ممبروں کے انتخاب کیلئے چناؤ آفیسرز مقرر کیے ہیں۔ چناؤ آفیسرز کی فہرست میں مرکزی وزراء اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے نام شامل ہیں۔ مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کو گجرات کیلئے چناؤ آفیسر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو کرناٹک کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی وزیر پیوش گوئل کو اترپردیش کا انتخابی افسر نامزد کیا گیا ہے، جبکہ مرکزی وزیر منوہر لال کو بہار کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان مہاراشٹر میں چناؤ کے عمل کی نگرانی کریں گے جبکہ مرکزی وزیر کرن رجیجو کو سکّم کی ذمہ داری دی گئی ہے۔×