December 11, 2025 9:36 AM | BJP PM Modi

printer

BJP نے وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دورے کے سلسلے میں کانگریس کی رائے زنی پر اُس کی نکتہ چینی کی ہے۔

BJP نے وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دورے کے سلسلے میں کانگریس کی رائے زنی پر اُس کی نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے BJP کے ترجمان سُدھانشو تریویدی نے اس رائے زنی کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جناب مودی سرکاری دوروں اور ملک کے مفاد کیلئے بیرونِ ملک جاتے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما، راہل گاندھی پارلیمنٹ کے ہر اجلاس کے بعد چھٹّی منانے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔