BJP نے اپنے لوک سبھا ارکان کو ایک وہپ جاری کر کے اُنہیں آج ایوانِ زیریں میں موجود رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی بجٹ کے تعلق سے مختلف وزارتوں کے مطالباتِ زر پر Guillotine ضابطے کے اطلاق کے مدِّنظر یہ وہپ جاری کی گئی ہے۔×
Site Admin | March 21, 2025 10:09 AM | BJP WHIP
BJP نے اپنے لوک سبھا ارکان کو ایک وہپ جاری کر کے اُنہیں آج ایوانِ زیریں میں موجود رہنے کی ہدایت دی ہے۔