November 29, 2025 2:25 PM

printer

BJP نے آج ترنمول کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ پارٹی غیر قانونی بنگلہ دیش دراندازوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے

BJP نے آج ترنمول کانگریس کی جانب سے مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کی مخالفت کرنے پر اس کی نکتہ چینی کی ہے اور اس پر الزام لگایا ہے کہ پارٹی غیر قانونی بنگلہ دیش دراندازوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے BJPکے ترجمان شاہنواز حسین نے الزام لگایا کہ TMC کے ایک وفد نے کل انتخابی کمیشن سے ملاقات کی اور ان کا ایجنڈا تھا کہ SIR کا عمل منصفانہ طور پر نہیں ہورہا ہے۔ جناب حسین نے الزام لگایا کہ TMC بنگلہ دیشی دراندازوں کی ڈھال بن رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔