بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے 28 جون سے 22 جولائی تک آئندہ انگلینڈ دورے کیلئے خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس دورے کے تحت پانچ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ اور تین ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ ہرمنپریت کور خواتین کی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی، جبکہ اِسمرتی مندھانا نائب کپتان ہوں گی۔
Site Admin | May 16, 2025 2:42 PM
BCCI نے اگلے مہینے سے شروع ہونے والی انگلینڈ سیریز کیلئے بھارتی خواتین ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔