March 26, 2025 3:11 PM March 26, 2025 3:11 PM
13
سپریم کورٹ نے حساسیت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے عصمت دری پر الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی
سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے متنازعہ حکم پر عمل روک دیا ہے اور کہا ہے کہ اِس فیصلے سے حساسیت کے فقدان کا اظہار ہوتاہے۔ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھاکہ پستانوں کو دبانا اور پاجامے کا ازاربند کھولنا عصمت دری کی کوشش کرنے کے مترادف نہیں ہے اور استغاثہ کو آبروریزی کے الزامات ثابت کرنے کے ل...