March 26, 2025 9:55 AM March 26, 2025 9:55 AM

views 5

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ سال 1982 بَیچ کے جھارکھنڈ کاڈر کے IAS افسر گؤبا نے سال 2019 سے اگست 2024 کی   5 سالہ مدّت کے دوران ملک کے اعلیٰ ترین بیورو کریٹ کے طور پر فرائض انجام دیے ہیں۔ جناب گؤبا نے بھارت کے کووڈ-19 کے ردِّ عمل اور معاشی بازیابی کی ...

March 26, 2025 9:54 AM March 26, 2025 9:54 AM

views 9

تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔

          تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔ ضلع کلکٹر بداوت سنتوش نے ذرائع ابلاغ کو اطلاع دی کہ تلاش آپریشن کے دوران کل اس لاش کی نشاندہی کی گئی تھی۔ اس کے...

March 26, 2025 9:52 AM March 26, 2025 9:52 AM

views 11

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ لوگ کَل دَنتے واڑہ میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔ اِن میں سے ایک ماؤنواز پر 25 لاکھ روپے کا انعام بھی تھا، جس کی شناخت سدھیر عرف سُدھاکر کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ Dandakaranya کی خصوصی زونل کمیٹی کا ایک سرگرم رکن تھا۔ دیگر ماؤنوازوں پر بھ...

March 26, 2025 9:51 AM March 26, 2025 9:51 AM

views 7

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔ اس پہل کو وزارتِ تعلیم نے شروع کیا ہے اور اس کا مقصد بچوں کو ابتدائی مرحلے میں بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے۔ اس کا مقصد چھوٹے بچوں کو اُن کی مادری زبانوں میں آسانی سے قابلِ فہم اور خوش کُن نظموں کے ذریعے اپنے آس پا...

March 26, 2025 9:48 AM March 26, 2025 9:48 AM

views 8

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سلسلے کو سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم کی کارکردگی پر غوروخوض اور مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات کے پیشِ نظر ختم کیا گیا ہے۔ ...

March 26, 2025 9:46 AM March 26, 2025 9:46 AM

views 6

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کے سرکاری بیمہ کارپوریشن ESIC نے ملازمین کے سرکاری بیمے ESI کی اسکیم کے تحت 15 مزید ضلعوں کو شامل کرکے اترپردیش میں مزید لوگوں کو شامل کیا ہے۔

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کے سرکاری بیمہ کارپوریشن ESIC نے ملازمین کے سرکاری بیمے ESI کی اسکیم کے تحت 15 مزید ضلعوں کو شامل کرکے اترپردیش میں مزید لوگوں کو شامل کیا ہے۔ اِن ضلعوں میں امبیڈکر نگر، Auraiya، بہرائچ، گونڈہ، حمیر پور، جالَون، قنوج، مہارا...

March 26, 2025 9:40 AM March 26, 2025 9:40 AM

views 15

اُردن کے عمّان میں جاری ایشین کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کے پہلوان سُنیل کمار نے 87 کلو گرام گریکو رومن زُمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

اُردن کے عمّان میں جاری ایشین کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کے پہلوان سُنیل کمار نے 87 کلو گرام گریکو رومن زُمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ سُنیل نے چین کے پہلوان Jiaxin Huang کو شکست دی۔ سال 2019 میں چاندی کا تمغہ جیت چکے سنیل نے کوارٹر فائنل میں تاجکستان کے پہلوان سُخروب عبدالخائف کو دس-ایک سے ہرایا ت...

March 26, 2025 9:38 AM March 26, 2025 9:38 AM

views 9

IPL  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو کل رات 11 رن سے ہرا دیا۔

IPL  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو کل رات 11 رن سے ہرا دیا۔ یہ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پنجاب کنگس کی جانب سے دیے گئے 244 رن کے نشانے کے لیے کھیلتے ہوئے گجرات ٹائٹنس مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ کے نقصان پر 232 رن ہی بنا سکی۔ اس سے قبل، پہلے بلّے بازی کرتے ہ...

March 26, 2025 9:34 AM March 26, 2025 9:34 AM

views 10

AFC ایشین کپ 2027 کے کوالیفائر کے آخری راؤنڈ میں گروپ-C کے ایک میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ برابری پر ڈرا ہو گیا۔

AFC ایشین کپ 2027 کے کوالیفائر کے آخری راؤنڈ میں گروپ-C کے ایک میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ برابری پر ڈرا ہو گیا۔ یہ میچ کل رات شیلانگ میں کھیلا گیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان بھارت کو کوئی گول نہیں کرنے دیا۔ بھارت کو اب آنے والے سخت مقابلوں کے لیے ...

March 26, 2025 9:30 AM March 26, 2025 9:30 AM

views 2

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، پنجاب، کرناٹک اور کیرالہ کے الگ الگ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی میدانی علاقوں میں اگلے دو روز...