March 26, 2025 2:56 PM March 26, 2025 2:56 PM
7
آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام گوہاٹی میں راجستھان رائلس کا مقابلہ کولکاتا نائٹ رائڈرس سے ہوگا
IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج راجستھان رائلس کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے گو۱ہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو کل رات 11 رن سے ہرایا۔ یہ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پنجاب کنگس کی جانب سے دیے گئے 244 رن کے نشانے کے لیے کھیلتے...