March 26, 2025 10:02 AM March 26, 2025 10:02 AM

views 9

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو خود کفیل ملک بنانے میں اقلیتوں کا تعاون بیحد اہم ہوگا۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ 2047 تک بھارت کو خود کفیل ملک بنانے میں اقلیتوں کا تعاون بیحد اہم ہوگا۔ وہ کل نئی دلّی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب رجیجو نے اقلیتوں کی تعلیم اور ہُنرمندی کے فروغ کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکوم...

March 26, 2025 10:00 AM March 26, 2025 10:00 AM

views 7

بھارت – چین سرحد کے بارے میں صلاح مشورے اور تال میل کے، کام کاج کے نظام سے متعلق 33 ویں میٹنگ، کَل چین کی راجدھانی بیجنگ میں منعقد ہوگی۔

بھارت - چین سرحد کے بارے میں صلاح مشورے اور تال میل کے، کام کاج کے نظام سے متعلق 33 ویں میٹنگ، کَل چین کی راجدھانی بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ ایک بیان میں وزارتِ خارجہ نے کہا کہ اِس میٹنگ میں، بھارت- چین سرحدی علاقوں میں، حقیقی کنٹرول لائن پر صورتحال کا جامع طور پر جائزہ لیا گیا۔ وزارت نے کہا کہ طرفین نے...

March 26, 2025 9:59 AM March 26, 2025 9:59 AM

views 11

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ Julie Bishop نے کَل نئی دلی میں بات چیت کی، جس میں میانما میں تیزی سے بدلتے ہوئے حالات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ Julie Bishop نے کَل نئی دلی میں بات چیت کی، جس میں میانما میں تیزی سے بدلتے ہوئے حالات پر توجہ مرکوز کی گئی۔ بِشپ، بھارت کے دورے پر ہیں۔ پچھلے سال اپریل میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے بِشپ کو، میانما کا ا...

March 26, 2025 9:57 AM March 26, 2025 9:57 AM

views 1

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت امریکہ کے انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت امریکہ کے انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اِن تبدیلیوں کے تحت ووٹر رجسٹریشن کے لیے شہریت کی دستاویز اور اِس بات کو یقینی بنانا لازمی ہوگا کہ انتخابات کے دن سبھی Ballots موصول ہوگئے ہیں۔ اِس حکم میں زور دے...

March 26, 2025 9:56 AM March 26, 2025 9:56 AM

views 12

امریکہ میں، ایک اپیل عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ملک میں، نئے پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی لگانے کے فیصلے کی اجازت دے دی ہے۔

امریکہ میں، ایک اپیل عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ملک میں، نئے پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی لگانے کے فیصلے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے امریکی صدر کی جانب سے جاری کردہ اُس ایگزیکٹو حکم نامے کی سماعت کے دوران یہ بات کہی، جس کے تحت ملک میں پناہ گزینوں کے داخلے پر روک لگائی گئی تھی۔ ایگزیکٹو حکم ...

March 26, 2025 9:55 AM March 26, 2025 9:55 AM

views 5

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ سال 1982 بَیچ کے جھارکھنڈ کاڈر کے IAS افسر گؤبا نے سال 2019 سے اگست 2024 کی   5 سالہ مدّت کے دوران ملک کے اعلیٰ ترین بیورو کریٹ کے طور پر فرائض انجام دیے ہیں۔ جناب گؤبا نے بھارت کے کووڈ-19 کے ردِّ عمل اور معاشی بازیابی کی ...

March 26, 2025 9:54 AM March 26, 2025 9:54 AM

views 9

تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔

          تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔ ضلع کلکٹر بداوت سنتوش نے ذرائع ابلاغ کو اطلاع دی کہ تلاش آپریشن کے دوران کل اس لاش کی نشاندہی کی گئی تھی۔ اس کے...

March 26, 2025 9:52 AM March 26, 2025 9:52 AM

views 11

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں، تین ماؤنواز ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ لوگ کَل دَنتے واڑہ میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔ اِن میں سے ایک ماؤنواز پر 25 لاکھ روپے کا انعام بھی تھا، جس کی شناخت سدھیر عرف سُدھاکر کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ Dandakaranya کی خصوصی زونل کمیٹی کا ایک سرگرم رکن تھا۔ دیگر ماؤنوازوں پر بھ...

March 26, 2025 9:51 AM March 26, 2025 9:51 AM

views 7

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔

بال پَن کی کویتا مہم: چھوٹے بچوں کے لیے بھارتی گیتوں اور نظموں کا احیاء، آج سے شروع ہوگی۔ اس پہل کو وزارتِ تعلیم نے شروع کیا ہے اور اس کا مقصد بچوں کو ابتدائی مرحلے میں بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے۔ اس کا مقصد چھوٹے بچوں کو اُن کی مادری زبانوں میں آسانی سے قابلِ فہم اور خوش کُن نظموں کے ذریعے اپنے آس پا...

March 26, 2025 9:48 AM March 26, 2025 9:48 AM

views 8

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔

سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم  GMS کے تحت سرکار کی طرف سے سونے کو، اوسط اور طویل مدت کے لیے جمع کیے جانے کا سلسلہ آج سے ختم ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سلسلے کو سونے کو روپے میں بدلنے کی اسکیم کی کارکردگی پر غوروخوض اور مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات کے پیشِ نظر ختم کیا گیا ہے۔ ...