March 26, 2025 3:03 PM March 26, 2025 3:03 PM
12
روس اور یوکرین نے بحر اسود میں بحری جنگ بندی سے اتفاق کیا
امریکہ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین نے سعودی عرب میں تین روزہ بات چیت کے بعد بحر اسود میں بحری جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ دونوں ملکوں نے بحرِ اسود میں محفوظ جہاز رانی کو یقینی بنانے، طاقت کے استعمال کی روک تھام اور تجارتی جہازوں کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال نہ کرنے سے اتفاق کی...