June 27, 2024 10:57 AM
پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے
پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پوری ریاست سے بڑے پیمانے پر بارش سے ہونے والے نقصان کی خبریں ملی ہیں۔ آج دو ضلعوں میں اورینج الرٹ جبکہ 7 اضلاع میں Yellow الرٹ ...
June 27, 2024 10:57 AM
پورے کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پوری ریاست سے بڑے پیمانے پر بارش سے ہونے والے نقصان کی خبریں ملی ہیں۔ آج دو ضلعوں میں اورینج الرٹ جبکہ 7 اضلاع میں Yellow الرٹ ...
June 27, 2024 10:55 AM
ناگالینڈ میں کَل شہری مقامی بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے تحت 3 میونسپلٹی اور 21 ٹاؤن کونسل کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔ 83 فیصد سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ چند پولنگ مراکز کو ...
June 27, 2024 10:54 AM
تلنگانہ میں، جونیئر ڈاکٹروں کی تین روزہ ہڑتال ختم ہوگئی ہے۔ یہ ہڑتال ریاستی حکومت کی طرف سے ریاست میں تین بڑے کالجوں میں تعمیراتِ عامہ کے کاموں کے لیے طبی تعلیم کے ڈا...
June 27, 2024 10:51 AM
اوڈیشہ میں، خلیجِ بنگال میں سمندری طوفان کے زیر اثر اگلے تین دن میں دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے کہا ہے کہ زور دار ہواؤں کے ساتھ ...
June 27, 2024 10:44 AM
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مغربی راجستھان میں آج ہلکی سے اوسط بارش کی پیش گ...
June 27, 2024 10:41 AM
NASA کی خلاباز سنیتا وِلیمس اورButch Wilmore بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر پھنس گئے ہیں، کیونکہ وہ خلائی گاڑی، جس میں اُنھیں واپس آنا تھا، اُسے راستے میں Helium سسٹم کے ایک چھو...
June 27, 2024 10:40 AM
وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں گرفتار کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی دلّی کی ایک عدالت نے کَل وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو تین دن کیلئے CBI کی...
June 27, 2024 10:38 AM
BJP کے آزمودہ کار رہنما ایل۔کے۔اڈوانی کو ضعیف العمری سے متعلق کچھ شکایات کے بعد کَل دیر رات دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS میں داخل کیا گیا ہے۔ AIIMS کے ای...
June 27, 2024 10:36 AM
CBI کی ایک ٹیم کَل، NEET امتحان پرچہ لیک معاملے کی تحقیقات کرنے کے لیے جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں واقع Oasis School پہنچی۔ CBI کی ٹیم نے، پرچہ لیک معاملے کے مختلف پہلوؤں کے بارے م...
June 27, 2024 10:34 AM
دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے درمیانی فاصلہ کے مائیکرو Obscurant Chaff Rocket (MR-MOCR) کو کَل نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران بھارتی بحریہ کے سپرد کیا۔ مائیکرو ویو Obscurant Chaff ایک...
رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2025 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 14th May 2025 | زائرین: 1480625