March 24, 2025 2:56 PM March 24, 2025 2:56 PM

views 10

ممبئی پولیس نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز رائے زنی پر کُنال کامرا کے خلاف FIR درج کی

ممبئی پولیس نے ایک شو کے دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے خلاف مبینہ طور پر توہین آمیز رائے زنی کرنے کی بناء پر اسٹینڈ اَپ Comedian کُنال کامرا کے خلاف FIR درج کی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ پولیس نے ممبئی کے Khar علاقے میں Habitat اسٹوڈیو اور اُس ہوٹل میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کرنے کی ...

March 24, 2025 2:52 PM March 24, 2025 2:52 PM

views 12

درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ تین سے پانچ ڈگری سیلسیس کے اضافے کی بھی پیشگوئی

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ساحلی آندھراپردیش، Yanam، تلنگانہ اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں ہلکی سے اوسط بارش کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور 40 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ  تین سے چار روز کے دوران جموں وکشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش می...

March 24, 2025 2:48 PM March 24, 2025 2:48 PM

views 12

IPL کرکٹ میں آج وشاکھا پٹنم کے ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ لکھنؤ سُپر جائنٹس سے ہوگا

IPL کرکٹ میں آج وشاکھا پٹنم کے ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اسٹیڈیم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ لکھنؤ سُپر جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل چنئی سُپر کنگس نے ممبئی انڈینس کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ چنئی کی ٹیم نے 156 رَن کا نشانہ 19 اوورس اور ایک گیند میں چھ وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ ...

March 24, 2025 10:21 AM March 24, 2025 10:21 AM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ کا دورہ کریں گی۔ اپنے دورے کے دوران صدر مرمو رائے پور میں چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کی سِلور جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Vikalp Shukla صدر جمہوریہ بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے کے ذریعے آج تقریباً صبح ساڑھے دس بجے رائے ...

March 24, 2025 10:20 AM March 24, 2025 10:20 AM

views 16

حکومت نے MSMEs کی درجہ بندی کے لیے، اِس کے مجموعی کاروبار اور اِس میں سرمایہ کاری کے طریقہئ کار میں تبدیلی کرکے، اِس کے بارے میں اطلاع نامہ جاری کیا ہے جس پر یکم اپریل سے عمل شروع ہوجائے گا۔

حکومت نے MSMEs کی درجہ بندی کے لیے، اِس کے مجموعی کاروبار اور اِس میں سرمایہ کاری کے طریقہئ کار میں تبدیلی کرکے، اِس کے بارے میں اطلاع نامہ جاری کیا ہے جس پر یکم اپریل سے عمل شروع ہوجائے گا۔ بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے جس کاروبار میں، ڈھائی کروڑ روپے تک کی سرمایہ کاری ہے، اُسے مائیکرو کاروبار ...

March 24, 2025 10:19 AM March 24, 2025 10:19 AM

views 8

دلّی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو گا۔ یہ پانچ روزہ اجلاس اس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا اور اجلاس کی اس مدّت کے دوران کُل 4 نشستیں ہوں گی۔

دلّی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شروع ہو گا۔ یہ پانچ روزہ اجلاس اس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا اور اجلاس کی اس مدّت کے دوران کُل 4 نشستیں ہوں گی۔ تاہم اگر ضروری ہوا تو اجلاس میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ ایوان کا کام کاج دن میں 11 بجے سے شروع ہوگا۔ اس اجلاس کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے دلّی اسمبلی اسپیکر...

March 24, 2025 10:17 AM March 24, 2025 10:17 AM

views 6

آج تپ دِق یعنی ٹی بی کا عالمی دن ہے۔

آج تپ دِق یعنی ٹی بی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 24 مارچ کو منایا جاتا ہے، تاکہ تپ دِق(ٹی بی) کے سماجی اور معاشی تباہ کُن اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور اس عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کوششوں کو تیز کیا جا سکے۔ یہ دن ڈاکٹر رابرٹ کوچ کی 1882 میں ٹی بی بیکٹیریہ کی دریافت کی یاد میں منایا جا...

March 24, 2025 10:15 AM March 24, 2025 10:15 AM

views 7

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اِس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اِس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اُروَشی - بی سنگھ...

March 24, 2025 10:14 AM March 24, 2025 10:14 AM

views 7

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک Carney نے 28 اپریل کو انتخابات کرانے کے لیے کہا ہے۔

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک Carney نے 28 اپریل کو انتخابات کرانے کے لیے کہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے فوری انتخابات کے لیے اس لیے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے، کہ کینیڈا میں لبرل پارٹی کے مقابلے مضبوط تر حکومت قائم ہو سکے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ پڑوسی ملک امریکہ اور صدر ٹرمپ کے ساتھ تجارت...

March 24, 2025 10:13 AM March 24, 2025 10:13 AM

views 9

یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔

یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز اور بامقصد رہی، جس میں توانائی کئی اہم معاملات پر تبادلہ ئ خیال کیا گیا۔ امیروف نے، جنھوں نے یوکرین وفد کی قیادت کی، کہا صدر و...