March 24, 2025 10:04 AM March 24, 2025 10:04 AM

views 9

بھارت نے، انگلینڈ کے شہر Wolverhampton میں مردوں اور خواتین، دونوں کے کبڈّی عالمی کپ 2025 جیت لیے ہیں۔

بھارت نے، انگلینڈ کے شہر Wolverhampton میں مردوں اور خواتین، دونوں کے کبڈّی عالمی کپ 2025 جیت لیے ہیں۔ مردوں کی ٹیم نے فائنل میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو  41 کے مقابلے 44 سے شکست دی۔ اس سے پہلے بھارت کی خواتین ٹیم نے بھی انگلینڈ کو اسی جگہ فائنل میں 34 کے مقابلے 57 سے ہرایا تھا۔ ایسا پہلی بار ہے کہ ...

March 24, 2025 10:03 AM March 24, 2025 10:03 AM

views 10

کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں کَل نئی دلی میں پنجاب کی جسپریت کور نے پاؤر لفٹنگ کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔

کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں کَل نئی دلی میں پنجاب کی جسپریت کور نے پاؤر لفٹنگ کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔ انھوں نے 45 کلوگرام زمرے میں اپنا ہی قومی ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا۔ 31 سالہ جسپریت کور کھیلو انڈیا پیراگیمز کے اِس ایڈیشن ایڈیشن میں قومی ریکارڈ توڑنے والی پہلی اتھیلیٹ بن گئی ہیں۔ انھوں نے...

March 24, 2025 10:02 AM March 24, 2025 10:02 AM

views 24

IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ بائیں ہاتھ کے گیند باز نور احمد کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ نور احمد نے 4 وکٹ حاصل کیے۔ اس سے پہلے ایک دیگر میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رن سے شکست دی۔ حیدرآباد کے  راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کل شام ک...

March 24, 2025 10:01 AM March 24, 2025 10:01 AM

views 12

ISTAF Sepak ٹکراؤ عالمی کپ 2025 کے ڈبلز مقابلوں کے زُمرے میں کل پٹنہ میں خواتین کی بھارتی ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔

ISTAF Sepak ٹکراؤ عالمی کپ 2025 کے ڈبلز مقابلوں کے زُمرے میں کل پٹنہ میں خواتین کی بھارتی ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔ میانما کی ٹیم کے ساتھ ایک سخت مقابلے کے بعد بھارتی ٹیم کو چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔ وہیں ڈبلز کے زمرے میں بھارت کے مردوں کی ٹیم، ملیشیا کے س...

March 23, 2025 10:01 PM March 23, 2025 10:01 PM

views 12

این آئی اےنے، چنڈی گڑھ دستی بم حملے کے معاملے میں چار خالصتانی دہشت گردوں کے خلاف فرد جرم عائد کی ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، ستمبر2024 کے چندی گڑھ میں دستی بم کے حملے کے معاملے میں ببرخالصہ بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم کے چار دہشت گردوں کے خلاف فرد جرم عائد کی ہے۔ ایک سرکاری بیان میں آج کہا گیا کہ ملزمان میں پاکستان میں مقیم نامزد دہشت گرد ہروندر سنگھ سندھو عرف رِنڈا اور امریکہ میں مقیم ہرپریت...

March 23, 2025 10:00 PM March 23, 2025 10:00 PM

views 6

جسٹس BR Gavai نے منی پور ہائی کورٹ کی بارھویں سالگرہ کے موقع پر زور دے کر کہا کہ منی پور میں معمول کے حالات کو، مذاکرات اور ایک جگہ یکجا ہوکر بحال کیا جاسکتا ہے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس BR Gavai نے آج کہا ہے کہ تمام مسائل کو آئینی طور طریقوں سے حل کیا جاسکتا ہے۔ امپھال میں منی پور ہائی کورٹ کی بارھویں سالگرہ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس Gavai نے یہ کہتے ہوئے مذاکرات کی طاقت پر زور دیا کہ جو لوگ ایک جگہ یکجا ہوتے ہیں ان کیلئے حل قابل رسائی ہوتے ہیں۔ منی پ...

March 23, 2025 9:58 PM March 23, 2025 9:58 PM

views 7

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 22 مائونوازوں نے خودسپردگی کی ہے

آج چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں، دو خواتین نکسل وادی سمیت22 نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی۔ پولیس کے ضلع ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ Ulandon York نے بتایا کہ خودسپردگی کرنے والے چھ نکسل وادوں پر مجموعی طور سے گیارہ لاکھ روپئے کا انعام رکھا ہوا تھا۔ ریاستی سرکار کی بازآباد کاری کی پالیسی کے تحت خود...

March 23, 2025 9:57 PM March 23, 2025 9:57 PM

views 7

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے یونیورسٹی مشترکہ داخلہ امتحان (CUET) انڈر گریجویٹ 2025 کیلئے آن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کل تک بڑھا دی ہے

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے یونیورسٹی مشترکہ داخلہ امتحان (CUET) انڈر گریجویٹ 2025 کیلئے آن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کل تک بڑھا دی ہے۔ ایک پریس ریلیز میں، NTA نے اعلان کیا ہے کہ امتحان کی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں بھی نظرثانی کی گئی ہے اور اِس کی آخری تاریخ بڑھاک...

March 23, 2025 9:55 PM March 23, 2025 9:55 PM

views 6

یوکرین اور امریکی وفود، کیف اور ماسکو کے درمیان جزوی جنگ بندی کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کرنے کی غرض سے، سعودی عرب میں مذاکرات کریں گے

کل رات یوکرین کے وسیع تر علاقوں کو نشانہ بناکر کیے گئے روس کے ڈرون حملوں میں کم سے کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یوکرین کے مقامی حکام اور ایمرجنسی خدمات کے مطابق روس نے یوکرین پر کُل 147 ڈرون حملے کیے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا کہ کیف پر کیے گئے یہ حملے یوکرین ک...

March 23, 2025 9:54 PM March 23, 2025 9:54 PM

views 4

امریکہ نے، فروغ پاتے ہوئے باہمی تعلقات کی علامت کے طور پر، طالبان کے تین حکام پر سے انعامات ختم کردیئے ہیں، جن میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی شامل ہیں

امریکہ نے طالبان کی تین شخصیات پر رکھے گئے انعامات ختم کر دیئے ہیں۔ اِن میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی بھی شامل ہیں، جو ایک طاقتور نیٹ ورک کے سربراہ بھی ہیں اور جن پر افغانستان کی سابق مغربی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف حملوں کا الزام ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے آج کہا کہ امریکی حکومت...