March 23, 2025 9:38 PM March 23, 2025 9:38 PM

views 11

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کیرالہ میں کسی کسی مقام پر شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کیرالہ میں کسی کسی مقام پر شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو-تین دنوں کے دوران، ریاست گجرات میں کسی کسی مقام پر گرم اور مرطوب موسمی صورتحال ہونے کا امکان ہے۔ کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش، یانم، ر...

March 23, 2025 4:15 PM March 23, 2025 4:15 PM

views 10

ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج کے مقام پر کھیلو انڈیا پیرا گیمس کے تحت جاری نشانے بازی کے مقابلوں میں، ساگر بالا نے 10 میٹر ایئر رائفل  زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے

نئی دلّی میں ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج کے مقام پر کھیلو انڈیا پیرا گیمس کے تحت جاری نشانے بازی کے مقابلوں میں، ساگر بالا صاحب Katale نے 10 میٹر ایئر رائفل Prone مِکسڈ SH-1 زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔   اسی زمرے میں مونا اگروال نے چاندی کا تمغہ جبکہ دیپک سینی نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ آکاشوان...

March 23, 2025 4:13 PM March 23, 2025 4:13 PM

views 11

باسکِٹ بال میں بھارت نے مَناما میں میزبان بحرین کو ہراکر 2025 کے FIBA ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے

بھارت کی باسکِٹ بال ٹیم نے کَل رات مَناما میں میزبان بحرین کو سنسنی خیز طور پر 81-77 سے ہراکر 2025 کے مردوں کے FIBA ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ بھارت نے کھیل کے آخری لمحات میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اِس سے پہلے بھارت نے بحرین کو 2013 میں شکست دی تھی۔ اب بھارت کی ٹیم سعودی عرب کے شہر جد...

March 23, 2025 3:45 PM March 23, 2025 3:45 PM

views 15

آج عظیم مجاہدِ آزادی ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے

آج عظیم مجاہدِ آزادی ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ ایک سوشلسٹ سیاسی رہنما ڈاکٹر لوہیا آج کے ہی دن 1910 میں اترپردیش میں اکبر پور میں پیدا ہوئے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر آزمودہ کار رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاک...

March 23, 2025 4:16 PM March 23, 2025 4:16 PM

views 7

زرعی اور ڈبہ بند غذائی اشیاء کی برآمدات کے فروغ سے متعلق اتھارٹی APEDA نے روایتی بھارتی گولی سوڈا کو عالمی سطح پر Goli Pop Soda کی نئی برانڈ سے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے

زرعی اور ڈبہ بند غذائی اشیاء کی برآمدات کے فروغ سے متعلق اتھارٹی APEDA نے روایتی بھارتی گولی سوڈا کو عالمی سطح پر Goli Pop Soda کی نئی برانڈ سے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اہم مشروب عالمی منظرنامے پر واپسی کررہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں یہ مشروب پہلے ...

March 23, 2025 3:42 PM March 23, 2025 3:42 PM

views 6

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ فٹ انڈیا تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کو اپنے روز مرہ کے معمولات میں باقاعدگی سے ورزش اور سائکلنگ کو شامل کرنا چاہیے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ Fit India تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کو اپنے روز مرہ کے معمولات میں باقاعدگی سے ورزش اور سائکلنگ کو شامل کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ سائکلنگ سے نہ صرف تندرستی کو فروغ حاصل ہوتا ہے بلکہ اِس سے ماحولیات کو محفوظ رکھنے...

March 23, 2025 3:04 PM March 23, 2025 3:04 PM

views 11

آج عظیم انقلابی رہنما بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھ دیو کو شہیدی دِوس پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے

  قوم آج بھارت کی، جدوجہد آزادی کے تین عظیم انقلابی سورماؤں، شہید اعظم بھگت سنگھ، شیورام راج گرو اور سُکھ دیو تھاپڑ کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے، جنہیں 1931 میں آج ہی کے دن لاہور کے سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اِن بہادر مجاہدین آزادی پر لاہور میں 17 دسمبر 1928 کو برطانیہ کے پولیس آفیسر...

March 23, 2025 3:10 PM March 23, 2025 3:10 PM

views 13

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ آنے والی دہائیوں میں توانائی کیلئے سازگار ماحول کو یقینی بنانا بھارت کے کلیدی سفارتی مقاصد میں سے ایک ہے

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت کے طور پر بھارت کو توانائی کے تعلق سے وسیع تر اور متنوع تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔ ممبئی میں ایک میڈیا تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ دہائیوں سے عالمگیریت کی صفات کا تذکرہ سننے کے بعد آج دنیا صنعتی پالیسیو...

March 23, 2025 3:07 PM March 23, 2025 3:07 PM

views 6

آر ایس ایس  اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے تناظر میں، اِس سال وِجے دَشمی پر سماجی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو فروغ دینے کیلئے کئی رابطہ پروگراموں کا اہتمام کرے گا

راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ RSS نے اِس سال اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے تناظر میں رابطہ قائم کرنے کے کئی پروگراموں کا منصوبہ بنایا ہے۔ RSS کے جنرل سکریٹری Dattatreya  Hosabale نے آج بنگورو میں سَنگھ کی اَکھِل بھارتیہ Pratinidhi سبھا کی تین روزہ قومی کانفرنس کے اختتام پر یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا ...

March 23, 2025 3:39 PM March 23, 2025 3:39 PM

views 9

سپریم کورٹ نے دلّی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر بڑی نقد رقم برآمد کئے جانے کے معاملے میں محکمہ جاتی انکوائری رپورٹ کَل رات اپنی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردی

  سپریم کورٹ نے دلّی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر بڑی نقد رقم برآمد کئے جانے کے معاملے میں محکمہ جاتی انکوائری رپورٹ کَل رات اپنی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردی۔ دلّی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اُپادھیائے نے یہ انکوائری رپورٹ پیش کی تھی۔ اِس میں باضابطہ پیغام رسانی کی جانک...