March 24, 2025 9:51 PM March 24, 2025 9:51 PM
10
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، ایک مخصوص اقلیتی گروپ کو ریزرویشن فراہم کرنے سے متعلق کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے مبینہ بیانات پر کئی بار ملتوی کی گئی
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج، ایک مخصوص اقلیتی گروپ کو ریزرویشن فراہم کرنے کیلئے آئین میں تبدیلی کرنے کے کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے مبینہ بیان پر کئی مرتبہ ملتوی کی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی شور شرابے کے دوران، اُس وقت دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی جب ایوان کی کارروائی...