March 25, 2025 9:41 AM March 25, 2025 9:41 AM

views 7

کرناٹک کیڈر کے 1987 بیچ کے ایک IAS افسر اجے سیٹھ کو خزانے کا نیا سکریٹری نامزد کیا گیا ہے

کرناٹک کیڈر کے 1987 بیچ کے ایک IAS افسر اجے سیٹھ کو خزانے کا نیا سکریٹری نامزد کیا گیا ہے۔ جناب سیٹھ فی الحال خزانے کی وزارت میں اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عملے کی وزارت کی طرف سے جاری ایک سرکاری حکم میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کی تقرریوں سے متعلق کمیٹی نے خزان...

March 25, 2025 9:49 AM March 25, 2025 9:49 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے اِس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی پر نشر ہونے والے من کی بات پروگرام کیلئے شہریوں سے تجاویز طلب کی ہیں

وزیراعظم نریندر مودی نے اِس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی پر نشر ہونے والے من کی بات پروگرام کیلئے شہریوں سے تجاویز طلب کی ہیں۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 120 واں نشریہ ہوگا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے اِس من کی بات پروگرام کیلئے بڑے پیمانے پر تجاویز حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہو...

March 25, 2025 9:40 AM March 25, 2025 9:40 AM

views 10

روس کے وزیر خارجہ Sergey Lavrovنے کہاہے کہ روس بھارت کے ساتھ اہمیت کی حامل شراکت داری کو فروغ دے رہا ہے

روس کے وزیر خارجہ Sergey Lavrovنے کہاہے کہ روس بھارت کے ساتھ اہمیت کی حامل شراکت داری کو فروغ دے رہا ہے۔ سرکاری میڈیا نے جناب Lavrov کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ روس، چین، بھارت، ایران، شمالی کوریا اور دولت مشترکہ کے آزاد ممالک جیسے ملکوں کے ساتھ فعال طور پر تعلقات کو وسعت دے رہاہے۔         Alexander...

March 25, 2025 9:39 AM March 25, 2025 9:39 AM

views 8

آج نیوزیلینڈ میں Riverton کے ساحل پر 6 اعشاریہ آٹھ شدت کا زبردست زلزلہ آیا

آج نیوزیلینڈ میں Riverton کے ساحل پر 6 اعشاریہ آٹھ شدت کا زبردست زلزلہ آیا۔ 10 کلو میٹر کی گہرائی والے اس زلزلے کی شدت ابتدا میں 7 ماپی گئی تھی۔ نیوزیلینڈ کی قومی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی زلزلے سے پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ اس وقت ایجنسی نے ساؤتھ لینڈ اور Fiordland کے باشندوں کو مشورہ دیا ...

March 25, 2025 9:38 AM March 25, 2025 9:38 AM

views 8

بھارت آج شام شیلانگ میں AFC ایشین کپ فٹبال 2027 کوالیفائرس میں بنگلہ دیش کا سامنا کرے گا

فٹبال میں آج شام شیلانگ میگھالیہ میں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں AFC ایشین کپ 2027 کے تیسرے راؤنڈ کے  اہم میچ میں بھارت کی قومی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ Blue Tigers نے پچھلے بدھ کو ایک انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں مالدیپ پر تین-صفر سے شاندار جیت حاصل کی تھی، جو ہیڈ ...

March 25, 2025 9:36 AM March 25, 2025 9:36 AM

views 12

 آئی پی ایل کرکٹ میں، دلّی کیپیٹلز نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں لکھنؤ سپرجائنٹس کو ایک وکٹ سے ہرادیا

انڈین پریمیر لیگ IPL کرکٹ میں دلّی کیپیٹلز نے کَل رات وشاکھا پٹنم میں وائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دلچسپ میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ LSG کی طرف سے جیت کیلئے 210 رن کے نشانے کے حصول کیلئے کھیلتے ہوئے دلّی کیپیٹلز نے 19 اوورس اور تین گیندوں میں 9 وکٹ کے نقصان پر 211 ...

March 25, 2025 9:34 AM March 25, 2025 9:34 AM

views 9

مصر نے موجودہ غزہ تنازعے میں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے نئی تجاویز کی پیشکش کی ہے

غزہ میں جاری جنگ کے سبب کشیدگی کو دور کرنے کی  ایک کوشش کے تحت مصر نے ایک نئی تجویز پیش کی ہے، جس کا مقصد اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک مرتبہ پھر جنگ بندی بحال کرنا ہے۔ مصر کی تجویز کے مطابق ایک مرحلہ وار طریقے سے یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی اور امکانی انخلاء متعارف کیا جائے گا اور اس میں حماس ...

March 25, 2025 9:33 AM March 25, 2025 9:33 AM

views 1

بھارت نے 2023-24 کی ملک کی دفاعی پیداوار میں ایک لاکھ 27 ہزار کروڑ روپے کی اب تک کی سب سے زیادہ ترقی حاصل کی ہے

بھارت نے ’میک ان انڈیا‘ پہل کے آغاز کے بعد سے 2023-24 میں اندرون ملک دفاعی پیداوار میں اب تک کی سب سے زیادہ ترقی کی ہے اور یہ ریکارڈ ایک لاکھ 27 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ 2014-15 میں 46 ہزار 429 کروڑ روپے سے دفاعی پیداوار کی قدر میں 174 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اب 65 فیصد د...

March 25, 2025 9:31 AM March 25, 2025 9:31 AM

views 15

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلی میں Mycobacterium Tuberculosis کے دس ہزار Genome Sequencing کی تکمیل کا اعلان کیا ہے

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلی میں Mycobacterium Tuberculosis کے دس ہزار Genome Sequencing کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ کَل نئی دلّی میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے یہ اعلان کیا۔ ملک گیر سطح کے اس اقدام کا مقصد Genomics اور مصنوعی کا ذہانت کا استعمال کرکے TB کی بیماری میں ادویہ کے...

March 25, 2025 9:30 AM March 25, 2025 9:30 AM

views 14

بی جے پی حکومت آج 2025-26 کا دلّی بجٹ پیش کرے گی

BJP کی قیادت والی دلّی حکومت آج اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے بجٹ پیش کرے گی۔ بجٹ پر کل ایوان میں بحث ہوگی، بحث کے بعد اگلے روز اسمبلی میں بجٹ کو منظور کیا جائے گا۔ ایوان میں دلّی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے کام کاج سے متعلق CAG کی رپورٹ پیش کئے جانے کے ساتھ کَل پانچ روزہ دلّی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز...