March 26, 2025 3:00 PM March 26, 2025 3:00 PM
11
جنوبی کوریا میں جنگلاتی آگ کی بدستور تباہی کے سبب کم از کم 18 افراد ہلاک ہوگئے
جنوبی کوریا میں جنگل میں لگی آگ نے تباہ کُن شکل اختیار کرلی ہے اور یہ ملک کے جنوب مشرق تک پھیل گئی ہے۔ اس آگ میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے ہیں۔ داخلی امور اور تحفظات سے متعلق وزارت کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق 23 ہزار سے زیادہ لوگوں کو باہر نکالا گیا ہے اور سینکڑوں عمارتوں کو نقصان پہن...