March 28, 2025 9:42 AM March 28, 2025 9:42 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بیلجیم کے شاہ فلِپ سے فون پر بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بیلجیم کے شاہ فلِپ سے فون پر بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے مضبوط باہمی رشتوں کو مزید وسعت دینے، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے نیز اختراع اور پائیداریت کے شعبوں میں اشتراک و تعاون بڑھانے پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب مودی نے شہزادی Astri...

March 28, 2025 9:40 AM March 28, 2025 9:40 AM

views 8

وزیراعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں کارپوریٹ ایگزیکیٹو کی جاپان ایسوسی ایشن کے چیئرپرسنTakeshi Niinami کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں کارپوریٹ ایگزیکیٹو کی جاپان ایسوسی ایشن کے چیئرپرسنTakeshi Niinami کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کی، تاکہ بھارت اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کیلئے ان کے خیالات ونظریات حاصل کئے جاسکیں۔ بات چیت کے دوران دوطرفہ تجارت کو مستحکم ...

March 28, 2025 9:38 AM March 28, 2025 9:38 AM

views 10

جمہوریہ چِلی کے صدر Gabriel Boric Font پہلی اپریل سے بھارت کا 5 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

جمہوریہ چِلی کے صدر Gabriel Boric Font پہلی اپریل سے بھارت کا 5 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ اُن کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد ہوگا، جو وزراء، اراکین پارلیمنٹ، سینئر حکام، کاروباری انجمنوں، میڈیا اور بھارت-چِلی ثقافتی رابطے کی سرکردہ شخصیات پر مشتمل ہوگا۔ صدر کی حیثیت سے جناب Boric کا بھارت کا یہ پہلا دو...

March 28, 2025 9:36 AM March 28, 2025 9:36 AM

views 8

پیرس میں اہم یوریپین رہنماؤں نے یوکرین کے لیے چوتھی امن و سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شرکت کی۔

پیرس میں اہم یوریپین رہنماؤں نے یوکرین کے لیے چوتھی امن و سلامتی سے متعلق میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنک کے بعد ایک پریس کانفرنس میں یوکرین کے صدر ولادمیر زیلینسکی نے کہا کہ شرکت کرنے والے سبھی ملکوں نے اس بات کی حمایت کی کہ جنگ ختم ہونے تک روس کے خلاف پابندیاں نہیں ہٹائی جائیں گی۔ جناب زیلینسکی نے مزید ک...

March 28, 2025 9:35 AM March 28, 2025 9:35 AM

views 8

آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب Anthony Albanese نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اس سال 3 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔

آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب Anthony Albanese نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اس سال 3 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔ جناب Albanese نے گورنر جنرل Sam Mostyn's کی سرکاری رہائش گاہ سے چلنے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں آسٹریلیا کے وزیراعظم نے اگلی مدت میں اق...

March 28, 2025 9:34 AM March 28, 2025 9:34 AM

views 13

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اندرونی اڈویشہ کے کچھ مقامات پر گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اندرونی اڈویشہ کے کچھ مقامات پر گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش اور Yanam میں بھی دن بھر گرمی اور ہبس کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کل تک اروناچل پردیش کے حصوں میں شدید بارش یا برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ کیرالہ، Mahe، جنوبی اندرونی کرناٹک، ...

March 28, 2025 9:33 AM March 28, 2025 9:33 AM

views 12

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں افطار ڈنر میں شرکت کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں افطار ڈنر میں شرکت کی۔ مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں ان کی پارٹی کو حمایت دینے کے لیے امریکی مسلمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ جناب ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی انتظامیہ مسلم برادری سے کیے گئے وعدوں پر قائم ہے۔ اس کے علاوہ...

March 28, 2025 9:32 AM March 28, 2025 9:32 AM

views 8

اُردن کے عمان میں سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں کل مقابلے کے تیسرے روز بھارت نے سونے کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔

اُردن کے عمان میں سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں کل مقابلے کے تیسرے روز بھارت نے سونے کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔ بھارت کی خواتین کشتی کھلاڑیوں نے   اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور Reetika نے چاندی کا  جبکہ مسکان اور مانسی Lather نے کانسے کا ایک ایک تمغہ حاصل کیا۔ 76 کلو گرام کے زُمرے میں Ree...

March 28, 2025 9:31 AM March 28, 2025 9:31 AM

views 13

انڈین پریمئر لیگ IPL میں کل رات حیدرآباد میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سنرائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔

انڈین پریمئر لیگ IPL میں کل رات حیدرآباد میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سنرائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ حیدرآباد نے لکھنؤ کو 191 رن کا جیت کا نشانہ دیا تھا، جسے اُس نے 16 اوور اور ایک گیند میں 5 وکٹ کے نقصان حاصل کرلیا۔ لکھنؤ کیلئے Nicholas Pooran نے سب سے زیادہ 70 رن بنائے، جبکہ Mitchell Marsh نے...

March 27, 2025 10:22 PM March 27, 2025 10:22 PM

views 4

حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے: امت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ حریت سے وابستہ مزید دو گروپوں نے علیحدگی پسندی کو ترک کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند گروپوں، تحریکی استقلال اور تحریک استقامت، نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے بنائے جانے والے نئے بھارت پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ایک سوشل...