March 31, 2025 11:32 AM March 31, 2025 11:32 AM

views 10

اتراکھنڈ میں گنگوتری اور یمنوتری دھام کے کپاٹ اِس سال 30 اپریل کو کھولے جائیں گے۔

اتراکھنڈ میں گنگوتری دھام کے کپاٹ اِس سال 30 اپریل کو صبح ساڑھے دس بجے Akshaya Tritiya کے موقع پر کھولے جائیں گے۔ ماں گنگا کی سرمائی قیام گاہ مُکھوا میں شری گنگوتری ٹیمپل کمیٹی کی ایک میٹنگ میں اس ضمن میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ شری یمنوتری دھام کے کپاٹ بھی اسی دن کھولے جائیں گے۔ یمنوتری دھام کے کپاٹ کو ک...

March 31, 2025 11:28 AM March 31, 2025 11:28 AM

views 6

آج ملک بھر میں عید الفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔

  آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ عید الفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ عقیدتمند عیدگاہوں اور بڑی مساجد میں عید کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ دلّی میں جامع مسجد، فتح پوری مسجد اور شاہی عیدگاہ میں عید کی نماز ادا کی ...

March 30, 2025 9:48 PM March 30, 2025 9:48 PM

views 9

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک اہم قومی شاہراہوں پر رات کو سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک اہم قومی شاہراہوں پر رات کو سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی حالیہ ہفتوں میں گھات لگاکر کیے گئے حملوں کے سلسلے کے بعد سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں لگائی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ بندوق بردار نے گاڑیوں کو روکا، مسا...

March 30, 2025 9:47 PM March 30, 2025 9:47 PM

views 10

ملک کے مختلف حصوں میں آج نئے سال کا روایتی تہوار Chaitra Sukladi، اُگاڈی، گوڈی پرو، چیتی چند، Navreh اور Sajibu Cheiraoba منایا جارہا ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج نئے سال کا روایتی تہوار Chaitra Sukladi، اُگاڈی، گوڈی پرو، چیتی چند، Navreh اور Sajibu Cheiraoba منایا جارہا ہے۔ اس دن سے Chaitra نوراتری کی شروعات بھی ہوتی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک...

March 30, 2025 9:45 PM March 30, 2025 9:45 PM

views 7

بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر امت شاہ نے آج، بہار کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں، پٹنہ میں NDA کی سبھی پانچ حلیف پارٹیوں کے رہنمائوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا

بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر امت شاہ نے آج، بہار کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں، پٹنہ میں NDA کی سبھی پانچ حلیف پارٹیوں کے رہنمائوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ گوپال گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنے کے بعد جناب شاہ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سرکاری رہائش گاہ پر یہ میٹنگ منعقد کی اور بہار اس...

March 30, 2025 9:43 PM March 30, 2025 9:43 PM

views 8

اڈیشہ میں، بینگلورو گواہاٹی کامکھیا سپرفاسٹ ایکسپریس ریل گاڑی کے گیارہ ڈبے آج کٹک ضلعے میں نیرگنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئے۔

اڈیشہ میں، بینگلورو گواہاٹی کامکھیا سپرفاسٹ ایکسپریس ریل گاڑی کے گیارہ ڈبے آج کٹک ضلعے میں نیرگنڈی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ اس واقع میں ایک مسافر ہلاک جبکہ کم سے کم سات افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بہت سے شدید طور پر زخمی ہیں۔ طبی ٹیموں ، NDRF اور فائر سروسز کے عملے کے افراد جائے حادثہ...

March 30, 2025 9:41 PM March 30, 2025 9:41 PM

views 8

چھتیس گڑھ میں، 50 ماؤنوازوں نے آج بیجاپور میں خودسپردگی کی۔ اِن میں 13 ماؤنواز ایسے ہیں جن پر مجموعی طور سے 68 لاکھ روپے کا انعام رکھا ہوا تھا۔

چھتیس گڑھ میں، 50 ماؤنوازوں نے آج بیجاپور میں خودسپردگی کی۔ اِن میں 13 ماؤنواز ایسے ہیں جن پر مجموعی طور سے 68 لاکھ روپے کا انعام رکھا ہوا تھا۔ اسی کے ساتھ یہ ریاست کی تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خودسپردگی ہے۔ بیجاپور کے پولیس کے سپرینٹینڈینٹ جتیندر کمار یادو نے کہا کہ اس گروپ میں ماؤنواز PLGA ب...

March 30, 2025 9:39 PM March 30, 2025 9:39 PM

views 5

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ کے نکسل واد سے متاثر علاقوں میں پائیدار امن کا نیا دور فروغ پا رہا ہے۔ انہوں نے 33 ہزار سات سو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا نیز سنگ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بلاسپور ضلعے کے موہ بھتا علاقے میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور وقف کیا، جِن کی لاگت 33 ہزار 700 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ ان پروجیکٹوں میں بجلی، سڑکیں، ریل، تیل اور گیس، تعلیم اور ہائوسنگ شامل ہے۔ ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ چ...

March 30, 2025 9:38 PM March 30, 2025 9:38 PM

views 10

وزیراعظم نریندر موددی نے آکاشوانی پر اپنی من کی بات میں، Catch the Rain کو ایک عوامی تحریک بنانے کے لیے شہریوں پر زور دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ٹکسٹائل کچرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ انہوں نے اِسے ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیا۔ آکاشوانی پر اپنے من کی بات خطاب میں انہوں نے ذکر کیا کہ ٹکسٹائل کا، ایک فیصد سے بھی کم حصہ ، نئے کپڑے بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت، کپڑے کے کچرے کے ضمن میں تیسرے ...

March 30, 2025 9:37 PM March 30, 2025 9:37 PM

views 7

مرکز نے ناگالینڈ کے دیگر پانچ ضلعوں میں مسلح افواج کے خصوصی اختیارات کے قانون کو توسیع دی ہے۔

وزارت داخلہ نے منی پور، اروناچل پردیش اور ناگالینڈ کے حصوں میں مسلح افواج (خصوصی اختیارات) کے قانون کو مزید چھ مہینے کے لیے توسیع دے دی ہے، جس کا اطلاق یکم اپریل 2025 سے ہوگا۔ منی پور میں امپھال مغربی، امپھال مشرقی، Thoubal ، Bishanpur اور Kakching کے 13 پولیس اسٹیشنوں کے تحت علاقوں کے علاوہ، تمام ا...