March 31, 2025 2:48 PM March 31, 2025 2:48 PM

views 8

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں حفاظتی دستوں اور ماونوازوں کے درمیان ایک جھڑپ میں ایک خاتون ماؤنواز ہلاک ہوگئی۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں حفاظتی دستوں اور ماونوازوں کے درمیان ایک جھڑپ میں ایک خاتون ماؤنواز ہلاک ہوگئی۔ اطلاع کے مطابق حفاظتی دستوں کی ایک مشترکہ ٹیم  نے بیجاپور دانتے واڑہ سرحدی ضلع پر واقع جنگلاتی علاقے میں نکسلیوں کے خلاف کارروائی شروع کی تھی۔ اس کارروائی کے دوران آج صبح ماؤنوازوں کے سات...

March 31, 2025 2:46 PM March 31, 2025 2:46 PM

views 2

وزیراعظم نریندر مودی 19 اپریل کو کٹرا سے کشمیر تک کے لیے 272 کلو میٹر طویل اُدھم پور، سری نگر، بارہمولہ ریل رابطے کے مکمل ہونے پر کٹرا سے کشمیر کیلئے پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 19 اپریل کو کٹرا سے کشمیر تک کے لیے 272 کلو میٹر طویل اُدھم پور، سری نگر، بارہمولہ ریل رابطے کے مکمل ہونے پر کٹرا سے کشمیر کیلئے پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ کَل جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہاکہ وزیراعظم نریندر ...

March 31, 2025 2:45 PM March 31, 2025 2:45 PM

views 6

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نریندر مودی نے عید الفطر کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نریندر مودی نے عید الفطر کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یہ فیسٹیول بھائی چارے کے جذبے کو مضبوطی فراہم کرتا ہے اور پیار و محبت اور سخاوت کو اختیار کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ نائب صدر جمہوری...

March 31, 2025 2:44 PM March 31, 2025 2:44 PM

views 4

بھارت کی ایجنسیوں نے شدید زلزلے سے متاثرہ میانما میں “U hla thein”  مٹھ میں بچاؤ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔  فوجی ٹیم کل سے اپنی طبی خدمات شروع کردے گی۔

خارجی امور کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ NDRFکی ٹیم نے میانما کی اُس "U hla Thein" مٹھ میں بچاؤ کارروائیاں شروع کردی ہیں جہاں تقریباً 170 راہب اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ وزارت نے بتایا ہے کہ فوج کی ٹیم آج ہاسپٹل کی جگہ کا دورہ کرے گی اور کل اپنی طبی خدمات شروع کرے گی۔ زلزلے سے متاثرہ میانما برہما آپریشن کے...

March 31, 2025 2:43 PM March 31, 2025 2:43 PM

views 8

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں 443 ججوں سمیت 582 جوڈیشیل افسروں کے تبادلے کیے ہیں۔

اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ نے 582 جوڈیشل افسروں کے تبادلے کیے ہیں۔ جن افسروں کے تبادلے کیے گیے ہیں ان میں 236 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج صاحبان، سینئر ڈویژن کے 207 سول ججز اور جونیئر ڈویژن کے 139 جج صاحبان شامل ہیں۔ سال 2025 میں ہونے والے ججوں کے تبادلے کے لیے حکم، الہ آباد ہائی کورٹ کے جوائنٹ...

March 31, 2025 2:40 PM March 31, 2025 2:40 PM

views 4

آج ملک بھر میں عید الفطر پورے مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

آج عیدالفطر ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عید رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منائی جاتی ہے۔ عقیدتمندوں نے عید کی نماز عیدگاہوں اور بڑی مساجد میں ادا کی۔ لوگ ایک دوسرے کے رشتے داروں کے یہاں جاکر عید کی مبارکباد دے رہے ہیں اور میٹھائیاں تقسیم کر رہ...

March 31, 2025 2:38 PM March 31, 2025 2:38 PM

views 4

بھارتی فضائیہ آج سے یونان میں کثیر ملکی فضائی مشق INIOCHOS-25 میں شرکت کرے گی۔

بھارتی فضائیہ IAF آج سے یونان میں شروع ہونے والی کثیر ملکی فضائی مشق INIOCHOS-25 میں حصہ لے گی۔ یونان کی Hellenic ایئر فورس کی میزبانی میں 12 روزہ یہ مشق ایلِس کے تاریخی علاقے میں Andravida فضائی اڈے پر ہوگی۔ یہ مشق 11 اپریل تک جاری رہے گی۔ بھارتی فضائیہ کے دستے میں SU-30 ایم کے آئی لڑاکا طیاروں کے ...

March 31, 2025 2:37 PM March 31, 2025 2:37 PM

views 7

 IPL کرکٹ میں آج شام وانکھڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈیئنس کا مقابلہ کولکتہ نائٹ رائڈرس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ ممبئی کو ابھی بھی ٹورنامنٹ کی پہلی جیت کی تلاش ہے۔ دوسری جانب کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ایک میچ جیتا ہے اور ایک میچ میں اسے شکست ہوئی ہے۔ اِس سے پہلے کَل...

March 31, 2025 2:35 PM March 31, 2025 2:35 PM

views 4

IPL کرکٹ میں آج شام وانکھڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈیئنس کا مقابلہ کولکتہ نائٹ رائڈرس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔ ممبئی کو ابھی بھی ٹورنامنٹ کی پہلی جیت کی تلاش ہے۔ دوسری جانب کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ایک میچ جیتا ہے اور ایک میچ میں اسے شکست ہوئی ہے۔ اِس سے پہلے کَل...

March 31, 2025 11:36 AM March 31, 2025 11:36 AM

views 12

وزیراعظم نریندر مودی نے چھتیس گڑھ میں 33 ہزار 700 سو کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ اِن اقدامات سے ہزاروں روزگار پیدا ہوں گے اور ریاست کی اقتصادی ترقی کو رفتار حاصل ہوگی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے چھتیس گڑھ میں 33 ہزار 700 سو کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ اِن اقدامات سے ہزاروں روزگار پیدا ہوں گے اور ریاست کی اقتصادی ترقی کو رفتار حاصل ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے چھتیس گڑھ میں 33 ہزار 700 کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا ہے۔ بل...