April 1, 2025 10:00 AM April 1, 2025 10:00 AM

views 11

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی اُس وقت تک جاری رہے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک وہ امریکی جہازوں کے لیے خطرہ بنے رہیں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں نے گذشتہ دو ہفتوں میں لگاتار حملے کیے ہیں۔ اور ان کے بہت سے جنگجو اور لیڈرس اب...

April 1, 2025 9:58 AM April 1, 2025 9:58 AM

views 7

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کی جانب سے تین روزہ وکست بھارت یوتھ پارلیمنٹ آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کی جانب سے تین روزہ وکست بھارت یوتھ پارلیمنٹ آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔ روایتی یوتھ پارلیمنٹ کی طرح یہ تقریب، سیاست اور عوامی پالیسی سے نوجوان افراد کوجوڑنے کے لیے ایک طاقتور پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گی۔ کووڈ 19 کے بعد سے پہلی مرتبہ سبھی 300 ضلع ڈسٹرکٹ نوڈل راؤ...

April 1, 2025 9:56 AM April 1, 2025 9:56 AM

views 5

کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے حیاتیاتی تنوع کو بُل ڈوز سے ختم کرنے کی ناعاقبت اندیشانہ کارروائی کی سخت مذمت کی

کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے حیدرآباد میں Kancha Gachi-Bowli کے مقام پر حیاتیاتی تنوع کو بُل ڈوز سے ختم کرنے کی ناعاقبت اندیشانہ کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ یہ مقام حیدرآباد سینٹرل یونیورسٹی کے نزدیک ہے۔ انہوں نے تلنگانہ سرکار پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر ماحولیات کی اس تباہی پر روک...

April 1, 2025 9:52 AM April 1, 2025 9:52 AM

views 15

بہار کا راجگیر، اِس سال اگست میں ایشیا کپ ہاکی 2025 کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا

بہار کا راجگیر، اِس سال اگست میں ہیرو ایشیا کپ 2025 کی میزبانی کرے گا۔ ہاکی انڈیا اور بہار اسٹیٹ اتھارٹی نے پٹنہ میں اس سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ حال ہی میں تیار کردہ راجگیر ہاکی اسٹیڈیم میں 29 اگست سے 7 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ راجگیر دوسری مرتبہ بین الاقوامی کھیل تقریب کی...

April 1, 2025 9:50 AM April 1, 2025 9:50 AM

views 7

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج لکھنو کے اِکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنو سپر جائنٹس کا مقابلہ پنجاب کنگ سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج لکھنو کے اِکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنو سپر جائنٹس کا مقابلہ پنجاب کنگ سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے پاس دو دو پوائنٹس ہیں۔ لکھنؤ تیسرے اور پنجاب پانچویں مقام پر ہے۔ لکھنو نے اپنا آخری میچ سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف پانچ وکٹ سے جیتا تھا لیکن وہ...

April 1, 2025 12:06 AM April 1, 2025 12:06 AM

views 14

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ دلّی این سی آر میں بڑے نارکو نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ دلّی NCR میں بڑے Narco نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ منشیات کو کنٹرول کرنے کے بیورو NCB اور دلّی پولیس نے اِس گروہ کو دھر پکڑا اور اُن سے Methamphetamine، MDMA اور Cocaine برآمد کی، جس کی مالیت 27 کروڑ روپے سے زیا...

April 1, 2025 12:04 AM April 1, 2025 12:04 AM

views 6

پنجاب پولیس نے ترن تارن میں منشیات کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے پندرہ کلوگرام ہیروئن برآمد کی۔

پنجاب پولیس نے Tarn Taran میں منشیات کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے 15 کلوگرام Heroin برآمد کی۔ اس کا تعلق پاکستان اور امریکہ میں قائم منشیات کے سنڈیکیٹس سے ہے۔ ریاستی حکومت کے ذریعے   ”Yudh Nasheyan Virudh‘ مہم کے آغاز کے بعد سے ضبط کی گئی اب تک کی یہ سب سے بڑی کھیپ ہے۔ پنجاب کے D...

April 1, 2025 12:02 AM April 1, 2025 12:02 AM

views 13

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے دو روزہ دورے پر ممبئی پہنچ گئی ہیں۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے دو روزہ دورے پر آج شام ممبئی پہنچ گئی ہیں۔ ہوائی اڈے پر اُن کا خیرمقدم گورنر سی پی رادھا کرشنن اور نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شِندے نے کیا۔ صدرِ جمہوریہ مرمو کَل ممبئی میں بھارت کے ریزرو بینک کی 90ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ بھارت کے ریزرو ...

April 1, 2025 12:02 AM April 1, 2025 12:02 AM

views 18

مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے یونیفائیڈ پنشن اسکیم ( یو پی ایس ) کا نفاذ کَل سے ہوگا۔

مرکزی حکومت کے ملازمین کیلئے یونیفائیڈ پنشن اسکیم (UPS) کا نفاذ کَل سے ہوگا۔ مرکزی حکومت نے، قومی پنشن نظام کے تحت، ایک اختیار کے طور پر، UPS متعارف کرائی ہے۔ پنشن فنڈ کی ضابطہ اور ترقیاتی اتھارٹی PFRDA نے حال ہی میں UPS کے کام کاج کے طریقوں کیلئے ضابطوں کو نوٹیفائی کیا ہے۔ اِن ضابطوں میں مرکزی حکوم...

April 1, 2025 12:07 AM April 1, 2025 12:07 AM

views 7

کوئلے کی کانوں کے مرکزی وزیر نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اسٹارٹ اَپس اور تجارتی کاروبار کے ساتھ آگے آئیں۔

کوئلے کی کانوں کے مرکزی وزیر جی کِشن ریڈّی نے نوجوانوں بالخصوص ضلعوں اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے اسٹارٹ اَپس اور تجارتی کاروبار کے ساتھ آگے آئیں۔ آج حیدرآباد میں Vikasit Bharat Enterpreneurs Network Office کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم نرین...